Surah Al-Ahzab
Quiz
- سورۃ الاحزاب کا شمار کس قسم کی سورتوں میں ہوتا ہے؟
- مکی
- مدنی
- دونوں
- کوئی نہیں
- سورۃ الاحزاب میں کل کتنی آیات ہیں؟
- 50
- 73
- 88
- 99
- سورۃ الاحزاب کا بنیادی موضوع کیا ہے؟
- جنت اور جہنم
- غزوہ احزاب اور مسلمانوں کی اجتماعی زندگی
- انبیاء کی کہانیاں
- کفار کی مذمت
- سورۃ الاحزاب میں "خاتم النبیین" کا ذکر کس آیت میں آیا ہے؟
- آیت 33
- آیت 40
- آیت 50
- آیت 73
- غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے؟
- غزوہ بدر
- غزوہ خندق
- غزوہ احد
- غزوہ خیبر
- سورۃ الاحزاب میں منافقین کے کردار کو کس انداز میں بیان کیا گیا ہے؟
- تعریف کے ساتھ
- سخت مذمت کے ساتھ
- نظرانداز کیا گیا ہے
- مفاہمت کی دعوت کے ساتھ
- سورۃ الاحزاب میں رسول اللہ ﷺ کے لیے کون سا لقب استعمال ہوا ہے؟
- صادق
- امین
- خاتم النبیین
- عبد
- سورۃ الاحزاب میں مسلمانوں کو کس چیز کی نصیحت کی گئی ہے؟
- صبر
- اتحاد
- دونوں
- رف نماز
- سورۃ الاحزاب میں ازواجِ مطہرات کو کیا نصیحت کی گئی؟
- اپنے گھروں میں رہنے
- عبادت کرنے
- پردے کی پابندی کرنے
- سب باتیں
- سورۃ الاحزاب میں اللہ نے کس کا حکم دیا ہے؟
- کفار سے محبت
- نبی ﷺ کی اطاعت
- دنیا کی محبت
- مال جمع کرنا
No comments:
Post a Comment