1. نعت کا مطلب کیا ہے؟
- تعریف
- مدح
- نبی اکرم ﷺ کی تعریف
- دعا
2. نعت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے؟
- اللہ کی
- فرشتوں کی
- نبی اکرم ﷺ کی
- صحابہ کی
3. نعت کا سب سے پہلا شاعر کون تھا؟
- حضرت حسان بن ثابتؓ
- حضرت علیؓ
- امام شافعیؒ
- جابر بن عبداللہؓ
4. حضرت حسان بن ثابتؓ کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟
- شاعرِ اسلام
- شاعرِ حجاز
- شاعرِ دربار
- شاعرِ نبی ﷺ
5. نعت کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟
- عرب
- ہندوستان
- ایران
- مصر
6. نعت لکھنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
- شہرت حاصل کرنا
- نبی اکرم ﷺ سے محبت کا اظہار
- ادبی مہارت دکھانا
- انعام حاصل کرنا
7. نعت کے اشعار کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟
- اللہ کی رحمت
- نبی اکرم ﷺ کی سیرت
- دنیاوی مسائل
- قوم کی حالت
8. اردو نعت نگاری کے بانی کون ہیں؟
- میر تقی میر
- مولانا احمد رضا خان
- خواجہ میر درد
- میر انیس
9. نعت کی ادائیگی کے لیے کون سی چیز اہم ہے؟
- خوش الحانی
- موسیقی
- جذبات
- دونوں a اور c
10. نعت گوئی میں کون سی چیز ممنوع ہے؟
- مبالغہ آرائی
- سادہ زبان
- نبی اکرم ﷺ کی تعریف
- جذباتی الفاظ
No comments:
Post a Comment