Chapter 4 – Nazaria Pakistan
Chapter 4 – Nazaria Pakistan
Quiz
1. نظریہ پاکستان کا مطلب کیا ہے؟
- آزادی
- اسلامی ریاست کا قیام
- جمہوریت
- معاشی ترقی
2. نظریہ پاکستان کی بنیاد کس اصول پر رکھی گئی؟
- ساوات
- دو قومی نظریہ
- جمہوریت
- آزادی رائے
3. دو قومی نظریہ پیش کرنے والے اہم رہنما کون تھے؟
- علامہ اقبال
- قائداعظم محمد علی جناح
- سر سید احمد خان
- مولانا شبلی نعمانی
4. دو قومی نظریہ کا مطلب کیا ہے؟
- ہندو مسلم اتحاد
- مسلمانوں اور ہندوؤں کا الگ قوم ہونا
- مذہبی رواداری
- آزادی کی جدوجہد
5. علامہ اقبال نے نظریہ پاکستان کی وضاحت کس تقریر میں کی؟
- الہ آباد خطبہ
- لاہور خطبہ
- دہلی خطبہ
- علی گڑھ خطبہ
6. نظریہ پاکستان کا تعلق کس تحریک سے ہے؟
- تحریک خلافت
- تحریک آزادی
- تحریک پاکستان
- تحریک اصلاح
7. قائداعظم نے دو قومی نظریہ کی وضاحت کب دی؟
- 1930
- 1940
- 1947
- 1929
8. نظریہ پاکستان کا مقصد کیا تھا؟
- مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ
- ہندوؤں کے ساتھ اتحاد
- غیر ملکی حکمرانی
- مغربی ثقافت کا فروغ
9. قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1930
- 1940
- 1947
- 1956
10. نظریہ پاکستان کے مطابق مسلمانوں کو الگ ریاست کی ضرورت کیوں تھی؟
- سیاسی آزادی کے لیے
- مذہبی آزادی کے لیے
- اقتصادی ترقی کے لیے
- معاشرتی اصلاح کے لیے
No comments:
Post a Comment