Chapter 3 – Zameen aur Mahol
Chapter 3 – Zameen aur Mahol
Quiz
پاکستان کے کل رقبے کا کتنے فیصد پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے؟
- 40%
- 50%
- 60%
- 70%
پاکستان کے سب سے بڑے دریا کا نام کیا ہے؟
- جہلم
- چناب
- سندھ
- راوی
پاکستان کی آب و ہوا کو کس قسم کی آب و ہوا کہا جاتا ہے؟
- معتدل
- صحرائی
- گرم مرطوب
- سرد
پاکستان کے سب سے زیادہ زرخیز علاقے کون سے ہیں؟
- بلوچستان
- پوٹھوہار
- پنجاب کے میدان
- خیبر پختونخوا
مون سون کی بارشیں زیادہ تر پاکستان کے کس حصے میں ہوتی ہیں؟
- شمالی علاقہ جات
- جنوبی پنجاب
- مشرقی سندھ
- شمالی پنجاب
دریائے سندھ کا سب سے بڑا معاون دریا کون سا ہے؟
- ستلج
- چناب
- جہلم
- کابل
پاکستان میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟
- مری
- چترال
- کراچی
- لاہور
پاکستان میں سب سے زیادہ سردی کس علاقے میں ہوتی ہے؟
- بلوچستان
- گلگت بلتستان
- سندھ
- پنجاب
پاکستان کی زراعت کس چیز پر زیادہ انحصار کرتی ہے؟
- بارش
- دریا
- زیر زمین پانی
- ندی نالے
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- تھر
- چولستان
- تھل
- خاران
No comments:
Post a Comment