Chapter 2 – Pakistan ka Qayam
Chapter 2 – Pakistan ka Qayam
Quiz
پاکستان کے قیام کا نظریہ کب پیش کیا گیا؟
- 1940
- 1940
- 1929
- 1947
خطبۂ الہٰ آباد کس نے پیش کیا؟
- قائداعظم
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- لیاقت علی خان
قرارداد لاہور کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
- قرارداد پاکستان
- قرارداد دہلی
- قرارداد بنگال
- قرارداد علی گڑھ
قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 23 مارچ 1940
- 14 اگست 1947
- 28 مارچ 1942
- 15 اگست 1947
مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1906
- 1913
- 1940
- 1929
پاکستان کے قیام کے نظریے کا مقصد کیا تھا؟
- مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ
- آزادی
- معاشرتی انصاف
- تمام
تحریک پاکستان کی قیادت کس نے کی؟
- سر سید احمد خان
- علامہ اقبال
- محمد علی جناح
- مولانا شبلی نعمانی
بنگال کی تقسیم کس سال ہوئی؟
- 1905
- 1947
- 1911
- 1930
قائداعظم نے مسلم لیگ میں شمولیت کب اختیار کی؟
- 1913
- 1906
- 1920
- 1919
پاکستان کا قیام کس نظریے کی بنیاد پر عمل میں آیا؟
- جمہوریت
- دو قومی نظریہ
- مساوات
- آزادی
No comments:
Post a Comment