Chapter 6 – Panchaiyat
Chapter 6 – Panchaiyat
Quiz
پنچایت کا مقصد کیا ہوتا ہے؟
- فیصلے کرنا
- لوگوں کو سزا دینا
- جھگڑوں کا حل نکالن
- لوگوں سے ٹیکس جمع کرنا
پنچایت میں کتنے افراد شامل ہو سکتے ہیں؟
- پانچ
- دس
- زیادہ سے زیادہ پندرہ
- کوئی حد نہیں
پنچایت کس معاشرتی نظام کا حصہ ہے؟
- قبائلی نظام
- دیہی نظام
- شہری نظام
- صنعتی نظام
پنچایت کے فیصلے کس اصول پر کیے جاتے ہیں؟
- انصاف
- طاقت
- دولت
- سیاسی تعلقات
پنچایت کے ممبران کو کیا کہا جاتا ہے؟
- وکیل
- پنچ
- قاضی
- منتظم
پنچایت کس قسم کے مسائل حل کرتی ہے؟
- خاندانی جھگڑے
- عمومی جھگڑے
- عمومی جھگڑے
- سبھی
پنچایت کی سربراہی کون کرتا ہے؟
- قاضی
- پنچ
- سرپنچ
- حکمران
پنچایت کا فیصلہ کیا کہلاتا ہے؟
- حکم
- فیصلہ
- فتوی
- اعلامیہ
پنچایت کا نظام کب سے رائج ہے؟
- قدیم زمانے سے
- انگریزوں کے دور سے
- 1947 کے بعد سے
- 21ویں صدی سے
پنچایت کے فیصلے پر عملدرآمد کون کرتا ہے؟
- پولیس
- عوام
- سرپنچ
- پنچایت کے ممبران
No comments:
Post a Comment